

Loading content...
یعنی ان میں پہلے وصی امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام ہیں اور آخری شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں اور شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہی خاتم الاوصیا ہیں اور ان کے اسمائے مبارکہ میں سے ایک یہی اسم مبارک ہے یعنی خاتم الاوصیا عجل اللہ فرجہ الشریف … انہیں خاتم اوصیا اس لئے کہاجاتا ہے کہ یہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمکے آخری وصی ہیں اور ان کے بعد ان ہی کے اوصیا اطہار علیہم الصلوات والسلام کا سلسلہ جاری ہونا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار