

Loading content...
یہ بھی ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ جب ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اس دنیا میں ظہور فرمائیںگے تو ساری قومیں انہیں اپنا دینی رہنما سمجھیں گی اور ان کی نصرت میں حاضر ہوجائیں گی اور تو اور ہیں یہود میں سے بھی 30 ہزار جوان آپ کی نصرت میں حاضر ہونا ہیں کیونکہ اسی آنے والی ذات پاک کی طرف ساری قوموں کو دعوت دی گئی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار