

Loading content...
آج ہم دیکھتے ہیںکہ ہر امت کسی نہ کسی نام سے ایک آنے والے کے انتظار میں ہے، کوئی انہیں کالکی اوتار کہتا ہے اور ان کے انتظارمیں ہے، کوئی انہیں لندیطار کہتا ہے، کوئی انہیں بہرام کہتا ہے، کوئی انہیں پرویز کہتا ہے، کوئی انہیں کوکما کہتا ہے، کوئی انہیں ماشعا کہتا ہے، کوئی انہیں تائی ہو کہتا ہے تو کوئی انہیں میتریا کہتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار