

Loading content...
ان دیگر مذاہب میں جس طرح ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی تصویر کشی کی گئی ہے اس پر میں نے کئی خطبات بھی دئیے ہیں یہاں تو اتنا عرض کروں گا کہ دنیا کا کوئی نبی ایسا نہیں جو یہ فرما کر نہ گیا ہو کہ آخری زمانے میں ایک شہنشاہ کائنات عجل اللہ فرجہ الشریف نے آنا ہے اور تمہیں اگر ان کا زمانہ میسر ہوتو ان کی نصرت ضرور کرنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار