

Loading content...
ویسے تو اللہ جل جلالہ نے سارے انبیا علیہم السلام کو شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کی پوری آل پر ایمان لانے کا حکم دیا تھا اور سارے نبی شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے امتی ہیں، اسی طرح سارے انبیا علیہم السلام کی نصرت بھی امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمائی ہے اور روز الست توحید و رسالت کے ساتھ ان کی اور ان کی آل کی ولایت کا اقرار بھی کروایا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار