

Loading content...
٭قم یا ولی اللہ عجل اللہ فرجک …اے ولی العالمین آپ خروج فرمائیں اور اپنے اجدادِ طاہرین علیہم الصلوات والسلام کے دشمنوں سے انتقام لیں … جب شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف انتقام لیں گے تو ان کے دست ید اللہ مزاج میں یہی تلوار ذوالفقار ہوگی اور ایک ایک دشمن کو چن چن کر فی النار کریں گے خالق ہمیں وہ روز سعید جلدی دکھائے ۔۔(آمین یارب العالمین)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار