

Loading content...
مجھے اپنی عزت وجلال کی قسم میں ان ملعونین سے لازماً انتقام لوں گا چاہے تھوڑے عرصے بعد ہی کیوں نہ لوں … اس کے بعد اللہ جل جلالہ نے ان ملکوت کے سامنے سے حجابات عرش ہٹا دئیے اور انہوں نے دیکھا کے پہلوئے عرش پر سارے معصومین علیہم الصلوات والسلام جلوہ افروز ہیں …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار