

Loading content...
اس وقت امام محمد باقر علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا اے ابو حمزہ ثمالی جس وقت ہمارے جد اطہر علیہ الصلوات والسلام شہید ہوئے تھے تو عالم ملکوت میں گریہ وماتم پبا ہوا تھا اور انہوں نے بارگاہ اِلٰہی میں عرض کیا تھا کہ اے اِلٰہی و سیدی ہم یہ کیا دیکھ رہے ہیں کہ شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کو اس طرح شہید کیا جا چکا ہے اور اس کے باوجود ظالمین دندناتے پھر رہے ہیں آخر کیوں ؟ … اس وقت خالق نے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار