

Loading content...
شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمنے فخریہ فرمایا او لوگو ہم وہ ہیں کہ خاتم الائمہ قاؐئم آل محمد علیہ الصلوات والسلام ہمارے لخت جگر ہیں، وہ جناب ہیں کہ جنہوں نے ادیان عالم پر غالب آنا ہے اور وہ وہ جناب ہیں کہ جنہوں نے جملہ ظالمین سے انتقام لینا ہے اور وہ ہمارے لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار