

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ جملہ معصومین علیہم الصلوات والسلام کا انتقام ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے لیناہے اور ان کے انتقام کو امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے بوجہ وحدت نورانیہ اپنا انتقام فرمایا ہے جیسا کہ احادیث کثیر میں ہے کہ سارے انتقام منتقم آل محمد علیہ الصلوات والسلام کیلئے صدیوں سے رکھے ہوئے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار