

Loading content...
جو انسان اپنے نفس کا محاسبہ کرتا رہتا ہے اور اس کے ساتھ دقت کے ساتھ حساب کرتا رہتا ہے وہ انسان آنے والے دن میں بے خوف رہے گا اور جو انسان اس زندگی میں اپنا محاسبہ نہیں کرتا اس کا محاسبہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے فرمانا ہے اور وہ دن کوئی اتنا آسان نہیں ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار