

Loading content...
یعنی اگر مال امام علیہ الصلوات والسلام کی ادائیگی کے بغیر حق مہر دیا ہے تو اس میں خمس بھی شامل ہے اور خمس میں تصرف کرنا حرام ہے اور مال حرام سے یا مال غیر مذکیٰ و غیر مخمس سے حق ادا کرنا بھی حرام ہے اور وہ مانع نکاح ہے اس لئے جس آدمی نے خمس ادا نہیں کیا ہوا یا حق مہر میں سے خمس کی ادائیگی نہیں ہوچکی تو نکاح باطل ہے اور اس طرح ساری زندگی زنا پر مقیم رہنے کے برابر شمار ہوگی اور اولاد بھی ناجائز شمار ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار