

Loading content...
حساب کا دن بہت دشوار اور مشکل ہوگا اور سب سے زیادہ سختی سے زنا کے بارے میں باز پرس ہوگی، بعد ازاں جب مسئلہئِ خمس سامنے آئے گا تو خمس کے مالک عادلِ حقیقی کے سامنے فریاد کریں گے اور عرض کریں گے کہ اے محتسب اعلیٰ آپ ان لوگوں سے دریافت کریں کہ انہوں نے حق مہر کس مال سے ادا کیا تھا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار