

Loading content...
کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ شاید سارے حقوق میں معافی ہوجائے مگر ملکہ ٔ عالمین صلوات اللہ علیہا کے حق میں قطعاً کوئی رعایت نہیں ہوسکتی اور کسی صورت میں معافی ملنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے کیونکہ آج کے خمس نادہندہ کو اگر معاف کردیا جائے تو پھر فدک کے غاصبین کو بھی معافی دینے پر غور کرنا پڑے گا اس لئے ملکہ ٔ عالمین صلوات اللہ علیہا کے حق میں کسی نرمی کی کوئی توقع نہیں رکھنا چاہیے اور وہ بھی شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف جیسے عاد ل حقیقی کے دربار میں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار