

Loading content...
میں نے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسماء الحسنیٰ کی تشریحات میں اسم مبارک غریم عجل اللہ فرجہ الشریف کے ضمن میں عرض کیا تھا کہ شہنشاہِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے سارے مومنین اور ظالمین کو بلانا ہے اور آپ نے فدک سے لے کر خمس تک پائی پائی کا حساب لینا ہے اور غریم کے معنی بھی یہی ہیں کہ جو اپنے قرضہ جات وصول کئے بناں کسی صورت میں نہ چھوڑے اسے غریم کہتے ہیں، اس لئے جو لوگ خمس ادا نہیں کرتے ان کیلئے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کا خروج یوم حساب ہے اور جو لوگ خمس ادا کرتے ہیں مگر اس میں ڈنڈی مارتے ہیں ان کیلئے بھی آج ہی سوچ لینا بہتر ہے اور جو لوگ خمس وصول کرتے ہیں ان کیلئے بھی لمحہئِ فکریہ ہے کیونکہ انہیں بھی اس کا حساب دینا پڑے گا اور وہ بھی بڑی دقت کے ساتھ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار