

Loading content...
یہ بات تو آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف جو عادل حقیقی کے مظہر کل ہونے کی وجہ سے خود بھی عادل حقیقی ہیں انہوں نے آکر منبر عدل آراستہ کرنا ہے اور اس کے بعد مخصوص مومنین و مخصوص ظالمین کو اپنے دربارِ عدل میں طلب فرمانا ہے اور ان کے ساتھ دقت کے ساتھ حساب کرنا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار