

Loading content...
اگر ہم عام معنی میں جائیں تو بھی مفہوم یہی بنتا ہے کہ آخری زمانے میں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے ظالمین کو عذاب و اذیت دینا ہے، ملعونین کو بے دریغ فی النار کرنا ہے، اور یہ بھی فرمایا ہے کہ اس دن کسی کا ایمان لانا نفع بخش نہ ہوگا اور اگر ایمان تو پہلے سے ہوگا اور اپنی اصلاح نہیں کرچکا ہوگا تو اس دن کسی کو اصلاح کیلئے بھی وقت نہیں دیا جائے گا بلکہ یہاں تک ہے کہ اگر کوئی نوجوان جو بیس سال کی عمر کو پہنچا ہوا ہوگا اور وہ معالم دین شریعہ سے ناواقف ہوگا تو اس کی گردن بھی اڑا دی جائے گی یعنی خروج کے بعد نہ توبہ کی گنجائش ہے اور نہ اصلاح کی ۔اس لئے جس نے سدھرنا ہے وہ ابھی سے سدھر جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار