

Loading content...
دوستو یہ بات یاد رکھیں کہ جس انسان کو اس دنیا میں زیارت نہیں ہوتی اسے آخرت میں بھی زیارت نہیں ہوگی اس لئے اگر ہم اپنے نفسانی مانعات کو ختم کردیں تو شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت سے ہم اس دنیا میں مشرف ہوسکتے ہیں اور جن خوش نصیبوں کو یہ اعزاز حاصل ہوجاتا ہے انہیں پھر دنیا کی لذات اپنی دلدل میں نہیں دھنسا سکتیں اور ان کیلئے دنیا کے جملہ لذات آلام کی طرح بن جاتے ہیں اور وصل محبوب ہی ایک لذتِ حقیقی بن جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار