

Loading content...
اسی طرح معصومین علیہم الصلوات والسلام میں سے ہر ذات کی زیارت سے محرومی کا احساس و اذیت دوسری اذیت سے جداگانہ ہوگی اور یہی مل کر ایک عذاب الیم بن جاتا ہے … اسی مضمون کو دعائے کمیل میں اس طرح ادا فرمایا گیا ہے اِلٰہی میں تیرے عذاب پر تو صبر کرسکتا ہوں مگر تیرے ہجر و فراق پر میں کیسے صبر کرسکتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار