

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ جب انسان کا کوئی عضو معطل یا شل کردیا جاتا ہے تواسے چاہے آگ سے جلائیں احساس اذیت نہ ہوگا، جیسا کہ ڈاکٹر کسی کا پاؤں معطل کرکے اسے کاٹ دیتے ہیں تو احساس اذیت نہیں ہوتا، حالانکہ سبب اذیت موجود بھی ہے اور احساس اذیت بھی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار