

Loading content...
عرفانیات کا ایک مخصوص باب عذاب کے بارے میں ہوتا ہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ اصل عذاب اللہ جل جلالہ کے انوار کی زیارت سے محرومی ہے اور یہی سزا دنیا اور آخرت کی سب سے بڑی سزاہے، اس پر کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ اس دنیا میں جو لوگ انوار اِلٰہیہ ازلیہ کی زیارت سے محروم ہیں اگر وہ عذاب میں مبتلا ہیں تو انہیں احساس اذیت کیوں نہیں ہوتا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار