

Loading content...
ان دونوں آیات کی تفسیر میں فرمایا گیا ہے کہ یہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے بارے میں ہیں اور ان کے زمانہ خروج میں مخالفین کیلئے دو عذاب ہوں گے، ایک اس دنیا میں اور ایک شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی آمد کے ساتھ ان پر عذاب نازل ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار