

Loading content...
یہاں ایک وضاحت کرتا چلوں کہ عذاب کے معنی اس اذیت کے ہیں جو کسی چیز کے روکنے سے ہو عذب عربی میں روکنے اور منع کرنے یا محروم کرنے کیلئے استعمال ہوتا ہے… عاذب و عذوب ایک صفت ہے یعنی جس سے پیاس کی وجہ سے کھانا چھوٹ جائے، اس طرح عذاب کے معنی ہیں کسی ایسی چیزسے روک دیاجانا یا محروم کر دیا جانا کہ جو بہت ہی ضروری ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار