

Loading content...
کیونکہ ہمارے آخری لخت جگر ہی اللہ کی وہ بارش ہیں کہ جو اس وقت نازل ہونا ہے جب لوگ اس سے مایوس ہو چکے ہوں گے اور تمہیں مایوس نہیں ہونا چاہیے کیونکہ وہ غیث رحمت تو رحمت کو فراواں کرنے والی ذات ہے کیونکہ وہ ہماری ولی الامر عجل اللہ فرجہ الشریف کی ذات ہے اور وہ ولی ِحمید ذات بھی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار