

Loading content...
یہ بھی ایک کلیہ ہے کہ جس گھر کے مرد پاک دامن ہوں گے ان کی عورتیں صاحب عصمت ہوں گی اور اپنی عصمت کی محافظت کرنے والی ہوں گی اور جس گھر کے مرد پاک دامن نہیں ہوں گے اور دوسروں کی عصمتوں سے کھیلنے والے ہوں گے ان کی عورتیں بھی عصمتیں لٹاتے ہوئے ضمیر کی کوئی کسک محسوس نہیں کرتیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار