

Loading content...
کوئی آدمی آج رزقِ حلال نہیں کما سکتا جب تک نمبر دو کام نہ کرے، کیا اس دور میں تنگی ٔ معیشت کا طعنہ دے کر اور غربت کی مذمت کرکے ہمیں کسی ایسے کام پر آمادہ تو نہیں کیا جا رہا جس میں ہمارے دین کا نقصان ہے ؟ … کیا ہماری مستورات میں دین کی محبت اور پردہ اور عفت و عصمت کی اہمیت باقی بھی ہے یا نہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار