

Loading content...
مخبر صادق نے ہمیں قبل از وقت آگاہ فرمایا تھا کہ ایک زمانہ ایسا آنے والا ہے جو بدترین زمانہ ہوگا … اب ہمیں بھی خود احتسابی سے کام لیتے ہوئے سوچنا چاہیے کہ کیا یہ ہمارے ہی زمانے کی تصویر کشی تو نہیں کی جارہی ہے؟ کیا یہ خرابیاں جو درج بالا فرمان میں بیان کی گئی ہیں ہمارے زمانے میں داخل تو نہیں ہوچکیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار