

Loading content...
جب آخری زمانہ آئے گا کہ جس میں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا خروج یعنی ساعة قریب ہوگی تو وہ زمانہ انتہائی بدترین زمانہ ہوگا اور اس دور کی عورتیں بدترین عورتیں ہوں گی، بے پردہ ہوں گی، شرم سے عاری ہوں گی، بن ٹھن کر نکلنے والی ہوں گی، دین سے خارج ہوں گی، فتنوں میں گرفتار ہوں گی، شہوات نفسانی کی طرف مائل ہوں گی، لذاتِ نفس کی طرف بھاگنے والی ہوں گی، ہر اس چیز کو حلال سمجھنے والی ہوں گی جنہیں اللہ جل جلالہ نے حرام قرار دیا ہے، وہ عورتیں جہنم میں داخل ہوکر ہمیشہ معذب رہنے والی ہوں گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار