

Loading content...
اصحاب نے عرض کی کہ وہ کیسے ہلاک کردیں گے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمنے فرمایا وہ اس طرح ہلاک کر دیں گے کہ اسے غربت و ناداری پر سر زنش کریں گے اور اسے دکھ دیں گے اور اسے ان کاروباروں میں الجھا دیں گے کہ جن کا وہ متحمل نہیں ہوگا تا اینکہ وہ کمانے کے چکر میں ہلاک ہوجائے گا …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار