

Loading content...
لوگوں نے عرض کی آقا آپ نے تو نکاح و شادی کاتاکیدی حکم فرمایا ہوا ہے پھر آپ شادی نہ کرنے کی اجازت کیسے فرما رہے ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہاں فرمایا ہے، مگر جب وہ زمانہ آئے گا تو انسان کی ہلاکت دینی والدین کی وجہ سے ہوگی، اگر اس کے والدین نہیں ہوں گے تواس کی ہلاکت کی وجہ اس کی بیوی ہوگی، اور اگر بیوی نہیں ہوگی تو اس کی ہلاکت دینی کی وجہ اس کے بچے ہوں گے، اور اگر اس کے بچے نہیں ہوں گے تو اس کے رشتہ دار اس کی ہلاکت دینی کی وجہ بن جائیں گے، اور اگر رشتہ دار نہیں ہوں گے تو ہمسائے یا معاشرے میں رہنے والے لوگ اسے ہلاک کر دیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار