

Loading content...
عرض کیا گیا کہ وہ وقت کب آئے گا اور وہ وقت کیسا ہوگا ؟…آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ وہ وقت ایسا ہوگا کہ بغیر غلط کام کے کوئی روزی نہ کما سکے گا ہاں جب وہ وقت آئے تو اس وقت عزوبت جائز ہوجائے گی یعنی انسان کا شادی نہ کرنا ]اور ساری دنیا سے کٹ کر علیحدہ رہنا جائز ہوجائے گا[
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار