

Loading content...
جناب عبد اللہ بن مسعود سے روایت ہے کہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یقیناً لوگوں پر ایک ایسا وقت آنے والا ہے کہ کسی کا دین محفوظ نہیں ہوگا مگر اس کا کہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اور ایک پہاڑ سے دوسرے پہاڑ کی طرف دین بچاتا پھرے گا جیسے کوئی لومڑی اپنے بچوں کو بچانے کیلئے ایک غار یا بل ] سوراخ [ سے دوسرے بل میںمنتقل کرتی چلی جاتی ہے، اسی طرح دین دار کودین بچانا مشکل ہوجائے گا …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار