

Loading content...
شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی غیبت کے بارے میں ہے کہ وہ اتنی طویل ہوگی کہ لوگ انتظار کرتے کرتے تھک جائیں گے اور مایوس ہوجائیں گے اور کئی لوگ تو عالم مایوسی میں یہاں تک کہہ دیں گے کہ اللہ جل جلالہ کو آل محمد علیہم الصلوات والسلام سے کیا غرض ہے کہ وہ ان کی حکومت قائم کرے … اور کئی لوگ تو شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے وجود ہی سے منکر ہوجائیں گے کہ اگر وہ موجود ہوتے تو ضرور خروج فرماتے … یہ ساری باتیں مایوسی و ناامیدی کی وجہ سے ہوتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار