

Loading content...
امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ تم ہماری ابدی حکومت کا انتظار کرنا اور اللہ جل جلالہ کی رحمت سے کبھی بھی مایوس نہ ہونا کیونکہ اللہ جل جلالہ کی نظر میں ہمارے آخری لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کی انتظار سے زیادہ محبوب کوئی عمل ہے ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار