

Loading content...
اب اس میں ایک بات کی طرف اشارہ کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ دوسرے ھو کی ضمیر نازل کرنے والے کی طرف بھی راجع ہوسکتی ہے اور غیث کی طرف بھی اور اس طرح یہ غیث کی صفات ہوسکتی ہیں کہ وہ ولی بھی ہے اور حمید بھی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار