Loading content...
یعنی ان کی حکومت کی ایک ہی رات میں راہ ہموار ہوجانا ہے اور وہ ایک ہی رات میں مشرق سے لے کر مغرب تک کے حاکم تسلیم کرلئے جائیں گے اور کوئی ان کی حکومت کے راستے کا پتھر نہیں بن سکے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار