

Loading content...
ویسے تو اس پاک گھر کی باطنی حکومت ازل سے ابد تک قائم ہے مگر ظاہری حکومت شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے دور حکومت میں ظاہر ہونا ہے جس کے بارے میں بہت ساری احادیث بیان ہوئی ہیں کہ شہنشاہِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی حکومت کا قیام آن واحد میںہونا ہے اور کئی احادیث میں یہ الفاظ ہیں …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار