

Loading content...
نتیجہ ٔ گفتگو یہ ہے کہ امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام نے دونوں حقیقتوں کو واضح فرمادیا ہے کہ ایک تو طور پر اللہ جل جلالہ کلام نہیں فرما رہا تھا، دوسرا یہ کہ کلام فرمانے والی ہمارے نور کی وحدت مطلقہ ہی تھی جس سے جناب موسیٰ علیہ السلام کا رابطہ ہوا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار