

Loading content...
جناب آپ اس وقت وادی مقدس طویٰ میں پہنچ چکے ہیں اس لئے اپنے جوتے اتار دیجئے … جناب موسیٰ علیہ السلام نے جوتے اتار دئیے اور آگے بڑھے آواز آئی …٭ یا موسیٰ انی انا ربک … اے موسیٰ علیہ السلام میں تمہارا رب تم سے بات کر رہاہوں … یہ سن کرجناب موسیٰ علیہ السلام نے سوال کیا میرا کون سا رب؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار