

Loading content...
جناب موسیٰ علیہ السلام سے جو کلام ہوا وہ آج بھی کلام اِلٰہی میں موجود ہے جیسا کہ ارشاد ہے کہ جب جناب موسیٰ علیہ السلام وادی سینا میں پہنچے تو ایک شجر کو منور دیکھا یہ حیران ہوگئے کہ یہ کیابات ہے؟ اس درخت کو آگ بھی لگی ہوئی ہے اور جل بھی نہیں رہا … یہ اسی طرح حیرت زدہ کھڑے رہے پھر سوچا آگے جاکر دیکھیں کہ کیا معاملہ ہے جونہی ایک قدم آگے بڑھایا اس شجر میںسے آواز آئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار