

Loading content...
یعنی ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے اس دنیا پر ایک تو شرعی بے اعتدالیوں کا خاتمہ کرنا ہے، دوسرا ان طبقاتی، لسانی، نسلی اور جغرافیائی سر حدوں کا خاتمہ کرکے عین اِسلامی حدوں کا قیام فرمانا ہے جس میں امت امت ہوجائے گی، آل آل ہو جائے گی، ظالم ظالم کا درجہ پا لے گا، اور متقی کو اکرام مل جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار