

Loading content...
اسی طرح جرائم ہوں یا گناہ تو ان میں سے کچھ گناہ ماضی میں رائج ہوتے ہیں اور کچھ گناہ ایجاد کئے جاتے ہیں جو گناہ ماضی سے رائج ہوں انہیں عرف میں فسق کہتے ہیں اور جو گناہ نئے ایجاد کیے جائیں انہیں فجور کہتے ہیں جیسا کہ فجرة العیون کی اصطلاح سے بھی ظاہر ہے کہ کسی بری چیز کا پھوٹ نکلنا فجور ہوتا ہے اور جو بے اعتدالیاں معاشرتی ہوں انہیں جور کہاجاتا ہے اور جور کی ضد ہے قسط
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار