Loading content...
یہاں ایک بات اور بھی کرتا چلوں کہ یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ جہاں ظلم کی تعریف کی گئی ہے تو فرمایا گیا ہے کہ کسی چیز کو اس کا حقیقی مقام نہ دینا ظلم ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار