Loading content...
آپ نے دیکھا کہ گذشتہ فرمان میں یہ فرمایا گیا تھا کہ ہمارے آخری لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف نے آکر اس دنیا کو قسط و عدل سے اس طرح پر کردینا ہے جس طرح یہ ظلم و جور سے لبریز ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار