

Loading content...
امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام نے اپنی پاک ذوالفقار (جو عرش سے نازل ہوئی تھی) پر اپنا دست قدرت رکھ کر فرمایا کہ ہم ہی وہ ذات اقدس ہیں کہ جنہوں نے اس تلوار سے اس زمین کو اس طرح قسط و عدل سے بھر دینا ہے جس طرح یہ ظلم و جور سے بھری ہوئی ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار