

Loading content...
یہ بات بھی آپ کو شاید معلوم ہے کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے چھ سو سے زیاہ اسماء الحسنیٰ ہیں اور ان میں سے ایک اسم مبارک ہے قسط عجل اللہ فرجہ الشریف اگر ہم اس حوالے سے دیکھیں تو اس فرمان سے یہی اخذ ہوتا ہے امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام یہی فرمانا چاہتے ہیں کہ وہ ہم ہی ہیں جنہوں نے اپنے لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کے ساتھ خروج فرمانا ہے اور ان کے خروج و حکومت اِلٰہیہ کو ہم ہی نے قائم کرنا ہے یا اللہ جل جلالہ کی حکومت کے قیام میں ہم ہی نے اہم رول ادا فرمانا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار