

Loading content...
ایک طرف یہ فرمان ہے کہ اس امت کے ذوالقرنین ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں اور دوسری طرف امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کا یہ فرمان ہے کہ اس امت کے ذوالقرنین ہم ہیں یعنی وہ چاہے آخری امیر ہوں یا اولین اس میں فرق نہیں ہے جو بات آخری کی ہے وہ ہم سب کی ہے کیونکہ ان کی حکومت ہماری حکومت ہے، ان کی محبت ہماری محبت ہے، ان کے ساتھ جو رویہ رکھا جائے گا وہ ہمارے ساتھ شمار ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار