

Loading content...
یہ سنت ہمارے قائم عجل اللہ فرجہ الشریف میں بھی جاری ہوگی اور وہ بھی اپنی غیبت کبریٰ کے بعد روئے زمین کے حاکم ہوں گے اور ان کی حکومت بھی مشرق سے مغرب تک قائم ہوگی اور اللہ جل جلالہ ان کیلئے ساری زمین کے خزانے ظاہر فرمادے گا اور ان کی رعب و ہیبت اِلٰہی سے تائید فرمائے گا …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار