

Loading content...
جب وہ دوسری غیبت کے بعد ظاہر ہوئے تو اللہ جل جلالہ نے انہیں روئے زمین کی حکومت عطا فرمائی اور دنیا کا کوئی قطعہ ایسا نہیں جہاں ان کے قدم نہ پہنچے ہوں اور جہاں ان کا حکم نہ چلا ہو وہ مشرق و مغرب تک کے حاکم ہوئے اورانہوں نے ایک طویل عرصے تک حکومت کی اس کے بعد فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار