

Loading content...
وہ ایک طویل عرصہ کے بعد پھر ظاہر ہوئے، لوگ انہیں دیکھ کر حیران ہوئے اور انہوں نے دوبارہ توحید کی طرف بلایا اور تقویٰ کی دعوت دی مگر ظالم امت نے پھر وہی طریقہ اختیار کیا اور انہیں سر کے بائیں طرف ضرب لگائی جس کے بعد وہ پھر غائب ہوئے… ان کی پہلی غیبت چھوٹی تھی مگر دوسری غیبت کافی طویل تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار